سورة الشعراء - آیت 220
إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
یقیناً وہ سب کچھ سننے والا اور جاننے والا ہے۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔