سورة الشعراء - آیت 210

وَمَا تَنَزَّلَتْ بِهِ الشَّيَاطِينُ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور اس قرآن کو شیطان تو لے کر نہیں [١٢٣] اترے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف3۔ کہ جس طرح کاہنوں پر شیاطین اپنا کلام لے کر نازل ہوتے ہیں، اس طرح محمد (ﷺ) پر بھی یہ کلام شیطانوں ہی کا نازل کردہ ہے۔