سورة الشعراء - آیت 203

فَيَقُولُوا هَلْ نَحْنُ مُنظَرُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اس وقت وہ کہیں گے کہ ''کیا ہمیں کچھ مہلت مل سکتی ہے؟

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔