سورة الشعراء - آیت 171
إِلَّا عَجُوزًا فِي الْغَابِرِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
بجز ایک بڑھیا کے جو پیچھے [١٠٢] رہ جانے والوں میں شامل تھی۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف3۔ اور انہی کے ساتھ عذاب میں ہلاک ہوئی کیونکہ وہ ان سے خوش تھی۔