سورة الشعراء - آیت 141

كَذَّبَتْ ثَمُودُ الْمُرْسَلِينَ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

قوم ثمود [٨٩] نے بھی رسولوں کو جھٹلایا۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔