سورة الشعراء - آیت 107

إِنِّي لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

میں تمہارے لئے ایک امانتدار [٧٢] رسول ہوں

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

1۔ امانت دار یعنی اللہ تعالیٰ کے پیغام میں کسی قسم کی کمی بیشی نہ کرنے والا۔