سورة الشعراء - آیت 85

وَاجْعَلْنِي مِن وَرَثَةِ جَنَّةِ النَّعِيمِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور مجھے نعمتوں والی جنت کے وارثوں [٦١] میں شامل فرما

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف2۔ پچھلی آیت میں دنیا کی سعادت مانگی اور اس آیت میں آخرت کی سعادت طلب کی۔ (شوکانی)