سورة الشعراء - آیت 55
وَإِنَّهُمْ لَنَا لَغَائِظُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
جو ہمیں غصہ چڑھا رہے ہیں
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف9۔ جو ہماری اجازت کے بغیر نکل کھڑے ہوئے۔