سورة الشعراء - آیت 31

قَالَ فَأْتِ بِهِ إِن كُنتَ مِنَ الصَّادِقِينَ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

فرعون کہنے لگا : ’’لاؤ وہ چیز [٢٤]! اگر تم سچے ہو‘‘

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔