سورة الفرقان - آیت 66
إِنَّهَا سَاءَتْ مُسْتَقَرًّا وَمُقَامًا
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
بلاشبہ وہ جائے قرار بھی بری ہے [٨٣] اور مقام بھی برا ہے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔