سورة الفرقان - آیت 27
وَيَوْمَ يَعَضُّ الظَّالِمُ عَلَىٰ يَدَيْهِ يَقُولُ يَا لَيْتَنِي اتَّخَذْتُ مَعَ الرَّسُولِ سَبِيلًا
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
اس دن ظالم اپنے ہاتھوں کو کاٹے گا اور کہے گا : کاش! میں نے رسول کے ساتھ ہی اپنی روشن اختیار کی ہوتی۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
11۔ یعنی آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی اتباع اختیار کرلیتا ہے اور ایمان لے آتا۔