سورة المؤمنون - آیت 97

وَقُل رَّبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

نیز یہ دعا کرتے رہئے کہ : پروردگار! میں شیطان کی اکساہٹوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔