سورة المؤمنون - آیت 12
وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ مِن سُلَالَةٍ مِّن طِينٍ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور ہم نے انسان کو مٹی کے ست [١١] سے پیدا کیا۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف9۔ یا ہم نے انسان کو (یعنی آدم علیہ السلام) کو منتخب مٹی سے پیدا کیا۔ “