سورة الأنبياء - آیت  106
							
						
					إِنَّ فِي هَٰذَا لَبَلَاغًا لِّقَوْمٍ عَابِدِينَ
							ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
							
						بلاشبہ اس (ارشاد الٰہی) میں عبادت گزاروں [٩٤] کے لئے ایک بڑی خبر ہے۔
								تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
							
							
							اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔