سورة الأنبياء - آیت 100
لَهُمْ فِيهَا زَفِيرٌ وَهُمْ فِيهَا لَا يَسْمَعُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
وہ وہاں اس طرح پھنکاریں گے کہ اس میں اور کوئی آواز نہ سن سکیں گے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 7۔ یعنی ان کی چیخ پکار اتنی زیادہ ہوگی کہ کان پڑی آواز سنائی نہ دے گی۔