سورة الأنبياء - آیت 68
قَالُوا حَرِّقُوهُ وَانصُرُوا آلِهَتَكُمْ إِن كُنتُمْ فَاعِلِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
وہ بولے : ''اگر تمہیں کچھ کرنا ہے تو ابراہیم کو جلا ڈالو [٥٧] اور (اس طرح) اپنے معبودوں کی امداد کرو''
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔