سورة الأنبياء - آیت 55
قَالُوا أَجِئْتَنَا بِالْحَقِّ أَمْ أَنتَ مِنَ اللَّاعِبِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
وہ کہنے لگے'': کیا تو ہمارے پاس کوئی سچی بات [٤٩] لایا ہے یا ویسے ہی دل لگی کر رہا ہے''
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔