سورة طه - آیت 44

فَقُولَا لَهُ قَوْلًا لَّيِّنًا لَّعَلَّهُ يَتَذَكَّرُ أَوْ يَخْشَىٰ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

دیکھو، اسے نرمی سے بات کہنا، شاید وہ نصیحت قبول کرلے [٢٩] یا (اللہ سے) ڈر جائے۔''

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 10 کیونکہ ایک سرکش آدمی کے راہ راست پر آنے کی یہی دو صورتیں ہیں۔