سورة مريم - آیت 43
يَا أَبَتِ إِنِّي قَدْ جَاءَنِي مِنَ الْعِلْمِ مَا لَمْ يَأْتِكَ فَاتَّبِعْنِي أَهْدِكَ صِرَاطًا سَوِيًّا
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
ابا جان! میرے پاس ایسا علم [٤٠] ہے جو آپ کے پاس نہیں آیا۔ لہٰذا ا میرے پیچھے چلئے میں آپ کو سیدھی راہ بتاؤں گا۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔