سورة مريم - آیت 6

يَرِثُنِي وَيَرِثُ مِنْ آلِ يَعْقُوبَ ۖ وَاجْعَلْهُ رَبِّ رَضِيًّا

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

جو میرے اور آل یعقوب کا وارث بنے اور اے میرے پروردگار! اسے پسندیدہ [٨] انسان بنانا

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 4 یعنی پیغمبری کا وارث ہوجیسا کہ جمہور مفسرین نے بیان کیا ہے کہ کیونکہ پیغمبروں کے مال و دولت کا کوئی وارث نہیں ہوتا۔ آنحضرت نے فرمایا ہے : ہم انبیاء کا کوئی وارث نہیں ہوتا، ہم جو مال چھو دیتے ہیں وہ صدقہ ہوتا ہے ابن کثیر