سورة الكهف - آیت 78

قَالَ هَٰذَا فِرَاقُ بَيْنِي وَبَيْنِكَ ۚ سَأُنَبِّئُكَ بِتَأْوِيلِ مَا لَمْ تَسْتَطِع عَّلَيْهِ صَبْرًا

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

(خضر نے) کہا : اب میرا اور تمہارا ساتھ ختم ہوا۔ اب میں آپ کو ان باتوں [٦٦] کی حقیقت بتاتا ہوں جن پر آپ صبر نہیں کرسکے۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔