سورة الكهف - آیت 41

أَوْ يُصْبِحَ مَاؤُهَا غَوْرًا فَلَن تَسْتَطِيعَ لَهُ طَلَبًا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اس کا پانی گہرا چلا جائے اور تو پانی نکال بھی نہ سکے۔''

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔