سورة النحل - آیت 58
وَإِذَا بُشِّرَ أَحَدُهُم بِالْأُنثَىٰ ظَلَّ وَجْهُهُ مُسْوَدًّا وَهُوَ كَظِيمٌ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور جب ان میں سے کسی کو لڑکی (کی پیدائش) کی خبر دی جاتی ہے تو اس کا چہرہ سیاہ پڑجاتا ہے اور وہ غم سے بھر جاتا ہے
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 4 کہ یہ بن بلائی مصیبت کہاں سے آن پڑی ہے۔