سورة ابراھیم - آیت 16

مِّن وَرَائِهِ جَهَنَّمُ وَيُسْقَىٰ مِن مَّاءٍ صَدِيدٍ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اس کے بعد (اس کے لئے) جہنم ہوگی اور پینے کو اسے پیپ کا پانی دیا جائے گا

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 5۔ یا اس کے بعد یعنی اس کے ہلاک ہونے کے بعد جہنم ہے۔ (قرطبی)۔