سورة ابراھیم - آیت 0
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 10۔ یہ پوری سورت مکی ہے البتہ بعض مفسرین (رح) نے اس کی دو یا تین آیتوں۔İ أَلَمۡ تَرَ إِلَى ٱلَّذِينَ Ĭتاİ فَإِنَّ مَصِيرَكُمۡ إِلَى ٱلنَّارِ Ĭ کو مدنی بنایا ہے جو بدر میں مسلمانوں کے ہاتھوں قتل ہونے والے مشرکین کے بارے میں نازل ہوئیں۔ پہلی سورت کے ساتھ اس لحاظ سے مناسبت ظاہر ہے کہ وہ قرآن کی مدح پر مشتمل ہے کہ یہ قرآن ان کے تمام مطالبوں کے جواب کے لئے کافی ہے اور اس سورۃ کو بھی قرآن کی مدح سے شروع کیا گیا ہے۔ (روح)۔