سورة یوسف - آیت 74

قَالُوا فَمَا جَزَاؤُهُ إِن كُنتُمْ كَاذِبِينَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

وہ بولے : ''اگر تم جھوٹے ثابت ہوئے تو اس چور کی کیا سزا ہوگی؟''

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔