سورة ھود - آیت 97

إِلَىٰ فِرْعَوْنَ وَمَلَئِهِ فَاتَّبَعُوا أَمْرَ فِرْعَوْنَ ۖ وَمَا أَمْرُ فِرْعَوْنَ بِرَشِيدٍ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

تو انہوں نے فرعون کے حکم کی ہی پیروی کی حالانکہ فرعون [١٠٩] کا حکم کچھ اچھا نہ تھا

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 10۔ کھلے معجزے سے مراد عصا اور نشانیوں سے مراد وہ دوسری نونشانیاں ہیں جو سورۃ اسراء (آیت 101) اور سورۃ نحل (آیت 12) میں مذکور ہیں۔