سورة یونس - آیت 48

وَيَقُولُونَ مَتَىٰ هَٰذَا الْوَعْدُ إِن كُنتُمْ صَادِقِينَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

نیز وہ یہ پوچھتے ہیں کہ'': اگر تم سچے ہو تو جو دھمکی [٦٥] ہمیں دے رہے ہو وہ کب پوری ہوگی؟''

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔