سورة العاديات - آیت 3
فَالْمُغِيرَاتِ صُبْحًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
پھرصبح کے وقت دشمنوں پرچھاپے مارتے ہیں
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
فَالْمُغِيْرٰتِ صُبْحًا: ’’فَالْمُغِيْرٰتِ‘‘ ’’أَغَارَ يُغِيْرُ إِغَارَةً ‘‘ (افعال) سے اسم فاعل ’’مُغِيْرَةٌ‘‘ کی جمع ہے، لُوٹنے کے لیے حملہ کرنے والے۔