سورة العلق - آیت 16

نَاصِيَةٍ كَاذِبَةٍ خَاطِئَةٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

وہ پیشانی جوجھوٹی اور خطا کار ہے

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔