سورة الأعلى - آیت 8
وَنُيَسِّرُكَ لِلْيُسْرَىٰ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور ہم آپ کو آسان طریقے پر لے چلیں گے
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
وَ نُيَسِّرُكَ لِلْيُسْرٰى: یعنی ہم آپ کے لیے یہ آسانی فرمائیں گے کہ آپ کے خاموش رہ کرسنتے جانے سے آپ کو وحی الٰہی یاد ہو جائے گی۔