سورة الانشقاق - آیت 21
وَإِذَا قُرِئَ عَلَيْهِمُ الْقُرْآنُ لَا يَسْجُدُونَ ۩
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور جب قرآن مجید ان کے سامنے پڑھا جاتا ہے تو سجدہ نہیں کرتے
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
وَ اِذَا قُرِئَ عَلَيْهِمُ الْقُرْاٰنُ ....: اور پیدا کرنے والے کا کلام سن کر بھی نہیں جھکتے۔