سورة الإنفطار - آیت 17

وَمَا أَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الدِّينِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

یہ خدا کی بادشاہی کا دن ہے اور تم

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

وَ مَا اَدْرٰىكَ مَا يَوْمُ الدِّيْنِ ....: قیامت کی عظمت و اہمیت ذہن میں بٹھانے کے لیے سوال اور پھر تکرار سوال ہے۔