سورة عبس - آیت 4

أَوْ يَذَّكَّرُ فَتَنفَعَهُ الذِّكْرَىٰ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

یاوہ کوئی نصیحت کی بات قبول کرلے اور نصیحت کرنا اس کے نافع ہو؟

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔