سورة النازعات - آیت 7
تَتْبَعُهَا الرَّادِفَةُ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
جب ایک بھونچال کے بعد دوسرا بھونچال آئے گا
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔