سورة النبأ - آیت 5

ثُمَّ كَلَّا سَيَعْلَمُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پھر کہتے ہیں کہ بہت جلد معلوم ہوجائے گا

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔