سورة المرسلات - آیت 17

ثُمَّ نُتْبِعُهُمُ الْآخِرِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پس اسی طرح ہم پچھلی قوموں کو بھی عذاب میں متبلا کردیں گے

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔