سورة المدثر - آیت 35
إِنَّهَا لَإِحْدَى الْكُبَرِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
کہ دنیا کے عظیم الشان واقعات میں سے یہ ایک واقعہ ہے
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔