سورة القلم - آیت 21

فَتَنَادَوْا مُصْبِحِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

سویرے جب لوگ اٹھے اور ایک دوسرے کو آواز دی۔

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

فَتَنَادَوْا مُصْبِحِيْنَ....: ’’ عَلٰى حَرْثِكُمْ ‘‘ اپنے کھیت پر۔ معلوم ہوا کہ باغ کے ساتھ کھیتی بھی تھی ۔