سورة الواقعة - آیت 49
قُلْ إِنَّ الْأَوَّلِينَ وَالْآخِرِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
آپ کہہ دیجئے سب اگلے اور پچھلے
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
قُلْ اِنَّ الْاَوَّلِيْنَ وَ الْاٰخِرِيْنَ (49) لَمَجْمُوْعُوْنَ ....: تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ تغابن (۹)، نساء (۸۷)، آلِ عمران (۹)، ہود (۱۰۳)، مرسلات (۳۸) اورسورۂ کہف (۴۷)۔