سورة الواقعة - آیت 26
إِلَّا قِيلًا سَلَامًا سَلَامًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
صرف سلام ہی سلام کی آوازیں ہوں گی
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔