سورة النجم - آیت 51
وَثَمُودَ فَمَا أَبْقَىٰ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور ثمود کو بھی اور ان میں سے کسی کو باقی نہیں چھوڑا
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔