سورة الشورى - آیت 12

لَهُ مَقَالِيدُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۖ يَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَن يَشَاءُ وَيَقْدِرُ ۚ إِنَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

آسمانوں اور زمین کے خزانوں کی کنجیاں اسی کے اختیار میں ہیں وہ جس کی چاہتا ہے روزی فراغ کردیتا ہے اور جس کی روزی چاہتا ہے تنگ کردیتا ہے بلاشبہ وہی ہر چیز سے پوری طرح واقف ہے (٦)۔

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

لَهٗ مَقَالِيْدُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ : اس کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ زمر (۶۳)۔ يَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ يَّشَآءُ وَ يَقْدِرُ: اس کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ عنکبوت (۶۲)۔