سورة الزمر - آیت 68

وَنُفِخَ فِي الصُّورِ فَصَعِقَ مَن فِي السَّمَاوَاتِ وَمَن فِي الْأَرْضِ إِلَّا مَن شَاءَ اللَّهُ ۖ ثُمَّ نُفِخَ فِيهِ أُخْرَىٰ فَإِذَا هُمْ قِيَامٌ يَنظُرُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور صور میں پھونکا جائے گا تو وہ سب بے ہوش کرگرپڑیں گے جو آسمانوں میں ہیں اور زمین میں ہیں سوائے انکے جن کو اللہ چاہے پھر اس صور میں دوسری مرتبہ پھونک ماری دی جائے گی تو یکایک یہ سب کھڑے ہو کر دیکھنے لگیں گے

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

وَ نُفِخَ فِي الصُّوْرِ ....: اس کی مفصل تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ نمل کی آیت (۸۷) کی تفسیر۔