سورة ص - آیت 25

فَغَفَرْنَا لَهُ ذَٰلِكَ ۖ وَإِنَّ لَهُ عِندَنَا لَزُلْفَىٰ وَحُسْنَ مَآبٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

تب ہم نے اس کی وہ بات اسے معاف کردی اور یقینا ہمارے ہاں اس کے لیے بڑا قرب اور بڑی اچھی بازگشت ہے

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔