سورة الصافات - آیت 152
وَلَدَ اللَّهُ وَإِنَّهُمْ لَكَاذِبُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
کہ اللہ کے اولاد ہے اور بلاشبہ یہ لوگ سراسر جھوٹے ہیں
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔