سورة الصافات - آیت 120

سَلَامٌ عَلَىٰ مُوسَىٰ وَهَارُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

موسی اور ہارون پر سلام ہو

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔