سورة الصافات - آیت 119

وَتَرَكْنَا عَلَيْهِمَا فِي الْآخِرِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور ہم نے بعد کی نسلوں میں ان کی تعریف چھوڑ دی

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

وَ تَرَكْنَا عَلَيْهِمَا فِي الْاٰخِرِيْنَ ....: ان آیات کی تفسیر کے لیے دیکھیے اسی سورت کی آیات (۷۸ تا ۸۱)۔