سورة الصافات - آیت 70
فَهُمْ عَلَىٰ آثَارِهِمْ يُهْرَعُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
پھر یہ بھی انہی کے نقش قدم پر دوڑے چلے گئے
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔