سورة الشعراء - آیت 178

إِنِّي لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

میں تمہاری طرف سے ایک امانت دار رسول ہوں

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

ان آیات کی تفسیر اسی سورت کی آیات (۱۰۷ تا ۱۰۹) کے تحت گزر چکی ہے۔